روایت اور روٹین سے برعکس اب شوپیاں کے کسان سیب اور باجری ڈھونے والے ڈمپروں میں سیب جموں بھیج رہے ہیں۔